زمرہ: سرمایہ کاری 101

ای ٹی ایف کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے

ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ (ای ٹی ایف) ایک ایسا سرمایہ کاری کا طریقہ کار ہے جس میں حصص کی خرید و فروخت اوپن اینڈڈمیوچل فنڈ  کے اصولوں کے ساتھ کی جاتی ہے ۔ ای ٹی ایف کا خطرہ (رسک) اور منافع (ریٹرن) اوپن اینڈڈمیوچل فنڈ کی طرح سے ہوتا ہے جبکہ اس كى خريد و فروخت…
مزید پڑھیں

انویسٹمینٹ پورٹ فو لیو کا توازن بحال کرنے کی حکمتِ عملی

جب آپ پہلی مرتبہ اسٹاک، بانڈ، سویینگ اسکیم یا کسی منا فہ بخش اثاثے میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو آپ نے ابتدائی طور پر اپنے پورٹ فولیو میں ان تمام اثاثوں کا اک خاص تناسب رکھا ہوتا ہے جو آپ کی مالیاتی نفع اور نقصان سمیت آپ کی دیگر ضرورتوں کی ترجمانی کرتا ہے۔…
مزید پڑھیں

اسٹا ک میں سرمایہ کاری کے بنیادی اصول

اسٹا ک میں پیسہ لگاتے ہوئے سب سے اہم اصول یہ ہے کہ آپ یہ طے کریں کہ آپ اسٹاک میں سرمایہ کاری سے واقعتاً کیا چاہتے ہیں۔ کیا آپ قلیل مدت (1-3 سال)، درمیانی مدت (5-3 سال)یا طویل مدت (5 سال یا اس سے زیادہ) کے لئے سرمایاکاری کرنا چاہتے ہیں؟ )چاہتےdividendچاہتےہیں یا شیرز…
مزید پڑھیں

پاکستان انویسٹمنٹ بونڈز Pakistan Investment Bonds – PIBs

پاکستان انویسٹمنٹ بونڈ (PIB’s) اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ڈیبٹ سیکیوریٹیز ہیں۔ یہ بونڈ 100,000 روپے کی ڈینومینیشن میں جاری کیے گئے ہیں اور 3، 5، 10 اور 20 سال کی معیاد کے لیے دستیاب ہیں۔ ان بونڈز پر منافع مقرر ہے جو ششماہی بنیاد پر ادا ہوگا۔ اس بونڈ پر کوپن ریٹ اور ششماہی…
مزید پڑھیں

بی سی یا سرمایاکاری – کونسا طریقہ بہتر

بی سی ایک مشہور قرعہ اندازی کمیٹی ہوتی ہے۔ یہ برصغیر کی خواتین میں رقم کو جوڑنے کے لئے مقبول طریقہ ہے۔ تاہم دنیا کے دیگر خطوں میں بھی بچت یا رقم جوڑنے کے لئے بی سی ایک مقبول طریقہ ہے۔ جہاں اسے سیونگ سرکل (بچت کے حلقے) کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس کے…
مزید پڑھیں